Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ مہر بانو کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مہر بانو کی نامباسب لباس میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ مہر بانو نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سی گرین رنگ کا نامباسب لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس دیکھیں:

واضح رہے کہ مہر بانو نے ڈرامہ سیریل ’بندھن‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں اور فملوں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں