بالی وڈ کی پوجا نے انڈسٹری کی اصلی اور صدا بہار ڈریم گرل کے ساتھ اپنے ڈانس کی ویڈیو پوسٹ کر دی ۔
آیوشمان کھرانہ نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ بالی وڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کے ساتھ رقص کرتے نظر آ رہے ہیں۔
آیوشمان کھرانہ نے بتایا کہ وہ ڈریم گرل ہیما مالنی کے بہت بڑے پرستار ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم ڈریم گرل ٹو کی تشہیر کے لئے ان کے ساتھ 1977 میں ریلیز ہونے والی فلم ڈریم گرل کے چارٹ بسٹر ٹائٹل سونگ پر رقص کیا اور سب کے دل جیت لئے۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















