Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی گلوکار کی اہلیہ انتقال کرگئیں

معروف پاکستانی گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ ایک عرصہ سے بیمار تھیں۔

 

 

مرحومہ کی نماز جنازہ مومن پورہ قبرستان میں ادا کی گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں