عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کا ائیر پورٹ لک وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
سفر کے لیے رنبیر کپور نے نیلے رنگ کی جیکٹ، میچنگ پینٹ اور سفید جوتے پہنے جبکہ ان کی اہلیہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی ان کے ساتھ نیلے رنگ کی ڈینم جیکٹ کا انتخاب کیا۔
ویڈیو دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
