بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹائلش لک کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
یہ دونوں خوبرو اداکارائیں سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔
حال ہی میں کرینہ اور عالیہ بھٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ۔ اس فوٹو شوٹ میں دونوں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















