Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لڑکی نے ’واٹ جھمکا‘ تامل زبان میں گا کر خوب داد سمیٹی

اس بھارتی لڑکی نے ’واٹ جھمکا‘ کو تامل زبان میں گا کر سب سے خوب داد سمیٹی۔

سوشل میڈیا پر ہونے والے اس وائرل کلپ میں، شروتی نامی یہ لڑکی ایک گٹار کو بجاتے ہوئے  پہلے واٹ جھمکا کو ہندی اور پھر ایک دم تامل زبان میں گاکر اپنی سریلی آواز کا جادو جگاتی نظر آ رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shruthi Shankar (@shroosings)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں