Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دبنگ سلمان خان بھی اب ’فوجی‘ بنیں گے

بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے بھی فوجی بننے کےلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور آج کل فوجی ہئیر کٹ میں نظر آ رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رہورٹس کے مطابق سلمان خان کرن جوہر اور وشنو وردھن کی اگلی فلم میں آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔

حال ہی میں، یہ انکشاف ہوا ہے کہ سلمان خان کرن جوہر کے ساتھ،  ہٹ فلم شیرشاہ کے ہدایت کار وشنو وردھن کی اگلی ایکشن فلم میں کام کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ فلم کرسمس کے موقع پردنیا بھر کے سنیما ہالوں میں ریلیز ہوگی تاہم ابھی تک اس کا نام سامنے نہیں آیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں