اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔
اننیا پانڈے بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہیں ، جنھوں نے مختصر وقت میں نا صرف انڈسٹری بلکہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں بھی جگہ بنائی ہے۔
اننیا پانڈے اکثر اپنے انسٹا گرام پر تصاویرشیئر کرکے مداحوں کو اپنی فیملی اور کام سے منسلک اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ، لیکن اس بار انہوں نے اپنی نئی فلم ڈریم گرل ٹو کے حوالے سے فواٹو شوٹ شیئر کیا۔
اس فوٹو شوٹ میں انہوں نے گلیمریس لک اپناتے ہوئے ملٹی کلر ڈریس پہنا ہے اور وہ اس مغربی ڈریسنگ میں بے حد دلکش بھی نظر آ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















