Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ علی خان کا سیاہ لباس میں بولڈ انداز

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان، اپنے فیشن ایبل انداز کے لئے جانی جاتی ہیں اور ہر انداز ان پر خوب جچتا ہے۔

اسی رجحان کو برقرار رکھتے ہوئے، باصلاحیت دیوا نے حال ہی میں ایک بار پھر اپنے بے عیب انداز سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کوحیران کردیا ہے۔

ان تصویر میں اداکارہ کو سیارہ رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس کے ساتھ ان کا میک اپ اور ہیئر اسٹائل  بہت مناسب ہے۔

سارہ علی خان کی انڈسٹری میں خود کو ایک ٹرینڈ سیٹر کے طور پر قائم کیا ہے اور ان کے مداح ان کے ہر انداز کو خوب سراہتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version