Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا ایڈوانی کا بلیک بولڈ ڈریس میں نیا فوٹو شوٹ

بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی فلموں کے ساتھ  اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

کیارا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے انہیں اپنے پروجیکٹس کے حوالے سے اپڈیٹس دیتی رہتی ہیں ۔

حال ہی میں کیارا نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ۔ ان تصویروں میں انہیں بلیک رنگ کا بولڈ ڈریس پہنے دیکھا جا سکتا ہے اور وہ  کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں