بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اب ریکھا جی جیسے لباس پہنا کروں گی۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب میں ہاٹ ڈریس پہننا بند کر دوں گی۔
انہوں نے کہا کہ اب میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریکھا جی جیسے لباس پہنا کروں گی۔
واضح رہے کہ انہوں نے یہ عزم بھارتی فیشن ڈیزائنر شائستہ علی خان کے برانڈ کی لانچنگ تقریب کے دوران کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















