Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زرنش خان نے اپنے سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ زرنش خان کی 30 ویں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

سالگرہ کے موقع پر اداکارہ زرنش خان نے سفید رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں جبکہ اداکارہ نے “حجاب” بھی کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ زرنش خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں