Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھومی پیڈنیکر کا سفید مشرقی لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر فلموں کے ساتھ  اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

بھومی پیڈنیکر سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔

حال ہی میں بھومی نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ۔ ان تصویروں میں وہ سفید رنگ کے مشرقی دیدہ زیب لباس میں  کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version