Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مداحوں کے ساتھ ایک سوال جواب کا سیشن رکھا، جس میں مداحوں نے اداکارہ سے مختلف متعلق سوالات کئے۔

ایک صارف نے ان سے سوال کیا کہ “وہ دوبارہ ٹی وی ڈراموں میں کب نظر آئیں گی؟ جس پر ماہرہ خان نے جواب دیا کہ وہ اِن دنوں ایک فلم کر رہی ہیں جبکہ اگلے سال کے آغاز میں ڈرامہ بھی کریں گی اور جلد ہی مداح انہیں ٹی وی اسکرین پر دیکھ سکیں گے”۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان آخری مرتبہ اپنے ڈرامے ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں