عالمی شہرت کی حامل گلوکارہ ریحانہ اور راکی ایک بار پھر والدین بن گئے ہیں،ان کا اس سے پہلے ایک 15 ماہ کا بیٹا بھی ہے۔
35 سالہ گلوکارہ اور 34 سالہ راکی نے اپنی فیملی میں اس نئے بچے کا خیرمقدم کیا، سوشل میڈیا پر یہ خبر کافی وائرل ہو گئی ہے تاہم ابھی تک جوڑے کی جانب سے اس حوالے سے کوئی پیغام جاری نہیں کیا گیا۔
ریحانہ اور راکی نے سپر باؤل ہاف ٹائم شو میں اپنی پرفارمنس کے دوران اپنے دوسرے حمل کی خوشخبری فینز کو سنائی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
