Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حریم شاہ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا؛ ایک اور معروف سیاستدان کی ویڈیو وائرل کردی

پاکستان کی متنازع و معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو وائرل کردی ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک ویڈٰیو شیئر کی۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ “شہباز شریف کی لندن کے نجی ہوٹل میں اپنی نئی “گرل فرینڈ” سے دو گھنٹے طویل ملاقات ہوئی؟ پہلے ہوٹل لابی میں بیٹھ کر آدھا گھنٹہ چائے پی پھر کمرے کی طرف چل پڑے”۔

ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے گئے۔

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق “مذکورہ ویڈیو آج سے تقریباً 6 سال پہلے یعنی 2017ء کے اوائل میں بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی ہے اور بعد میں انکشاف ہوا تھا کہ شہباز شریف کے ساتھ موجود لڑکی ان کی بھتیجی یعنی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی صاحبزادی ہیں”۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں