تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کلی اور نیما پال نے گدر ٹو فلم کے ہٹ گانے ’ میں نکلا گڈی لیکے‘ پر ڈانس کیا۔
سوشل میڈیا پر کلی اور نیما پال کی یہ حالیہ ڈانس ویڈیو کافی پسند کی جا رہی ہے، جس میں انہیں بالی وڈ کی ایکشن فلم گدر ٹو کے پرجوش اور سپرہٹ گانے ’میں نکلا گڈی لیکے‘ پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ویڈیو دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
