پاکستانی سینئر اداکار، مصور اور مجسمہ ساز اکبر خان انتقال کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مجسمہ سازی کے فن کو نئی پہچان دینے والے اکبر خان سے متعلق انسٹاگرام پیج کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ معروف فنکار اکبر خان آج بروز منگل کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔

تاہم خاندانی ذرائع سے تاحال اس خبر کی کوئی تصدیق کا تردید نہیں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اکبر خان مصوری کے علاوہ پاکستانی ڈراموں میں بھی اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















