Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ودیا بالن کا لوگوں کو اہم مشورہ

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ودیا بالن کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ایک مزاحیہ ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ “لوگوں، یہ کہنا بند کرو کہ مجھے تمہاری یاد آتی ہے”۔

اداکارہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

معروف اداکارہ مختلف فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں