بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان 25 اگست کو بنگلہ دیش میں ریلیز ہوگی۔
سلمان خان کی ایکشن انٹرٹینر فلم کسی کا بھائی کسی کی جان اس سال 21 اپریل کو عید کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی ، جس نے ناصرف شائقین کو کافی محظوظ کیا۔ بلکہ 100 کروڑ کے کلب میں بھی شامل ہو ئی۔
اب سلمان خان کے بنگلہ دیشی فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ یہ فلم 25 اگست 2023 کو بنگلہ دیش میں ریلیز ہونے والی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















