Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جانے جان : کرینہ کپور اور وجے ورما کی فلم کا ٹیزر جاری

کرینہ کپور کی فلم جانے جان کا پہلا ٹیزر نیٹ فلکس پر جاری کر دیا گیا ہے۔

کرینہ کپور کی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو فلم  ’جانے جان‘ کا پہلا آفیشل ٹیزر میکرز کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس میں ان کے ہمراہ مرکزی کرداروں میں جیدیپ اہلوت اور وجے ورما بھی جلوہ گر ہیں۔

سسپنس ، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس ٹیزر کو نیٹ فلکس نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ  “جانے جان ہماری اپنی جانے جان کرینہ کپور خان کی سالگرہ  پر آ رہی ہے ، اپنے کیلنڈر پر  21  ستمبر کی تاریخ نوٹ کر لیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں