Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادیتی رائے حیدری کا دلکش فوٹو شوٹ

بالی  ووڈ اداکارہ ادیتی رائے حیدری  فلموں کے ساتھ  ساتھ  اپنے اسٹائلش انداز اور خوبصورتی کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

ادیتی رائے حیدری سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔

حال ہی میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ۔ ان تصویروں میں وہ  کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version