Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میں اللو ارجن کی سب سے بڑی پرستار ہوں ، عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ نے اپنے آپ کو تامل سپراسٹار اللو ارجن کی ‘سب سے بڑی پرستار’ قراد دیتے ہوئے انہیں نیشنل ایوارڈ  جیتنے پر مبارکباد دی۔

عالیہ بھٹ نے ٹوئٹر پر اللو ارجن کو بڑی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ “آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو پیاری پشپا!! ایسی شاندار کارکردگی پر – آپ کی سب سے بڑی پرستار۔

للو ارجن نے بھی عالیہ بھٹ، کریتی سینن اور  سنجے لیلا بھنسالی کو نیشنل فلم ایوارڈ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں