Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حریم شاہ کو قومی کرکٹر نسیم شاہ سے ضروری کام پڑ گیا

پاکستان کی معروف و متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کو قومی کرکٹر نسیم شاہ سے ضروری کام پڑ گیا۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ “مجھے نسیم کا نمبر مل سکتا ہے؟ مجھے کچھ کام ہے”۔

حریم شاہ کا یہ ٹوئٹ تیزی سے وائرل ہو گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے بھی کیے۔

کچھ سوشل میڈٰیا صارفین نے حریم شاہ کو قومی کرکٹر سے دور رہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے کہا کہ حریم شاہ کو نسیم سے کیا کام پڑگیا؟

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں