بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا نے گزشتہ روز ایک ساتھ ڈنر کیا اور اپنے بریک اپ کی افواہوں کو ختم کردیا۔
سوشل میڈیا پر اس جوڑے کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دونوں کو ایک ساتھ ریسٹورنٹ سے نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس موقع پر دونوں خوشگوار مو ڈ میں ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
View this post on Instagram
کلپ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، ایک مداح نے لکھا، “بس اب آپ دونوں شادی کرو۔” ایک تبصرے میں لکھا گیا، “یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ وہ ٹوٹے نہیں ہیں۔”
ایک انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ ’یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ وہ اب بھی ساتھ ہیں۔ ایک شخص نے تبصرہ کیا، “تمام افواہیں، وہ اب بھی ساتھ ہیں۔” اور اور فین نے لکھا کہ “وہ ایک ساتھ بہت اچھے لگتے ہیں”۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















