Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

63 برس کی عمر میں بھی سنگیتا بجلانی کا خوبرو انداز

سابق بھارتی اداکارہ اور ماڈل سنگیتا بجلانی، جو بنیادی طور پر 1980 اور 1990 کی دہائی کے آخر میں ہندی فلموں میں نظر آئیں تھیں۔

حال ہی میں سنگیتا  کو ایک شو کے ریڈ کارپٹ میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں انہوں نے اپنے انداز سے مداحوں  کو حیران کردیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

انہوں نے وہ چمکدار گلابی گاؤن میں تقریب میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا اور اپنی عمر کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی ہوئی نظر آئیں۔

سنگیتا بجلانی ایک سابق بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بنیادی طور پر 1980 اور 1990 کی دہائی کے آخر میں ہندی فلموں میں نظر آئیں۔

وہ 9 جولائی 1960 کو ممبئی، انڈیا میں پیدا ہوئیں، انہیں 1980 میں مس انڈیا کا تاج بھی پہنایا گیا۔

انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1988 میں آدتیہ پنچولی کے ساتھ فلم قتیل سے کیا اور کئی ہٹ فلموں میں اداکاری کی جن میں تری دیو، یودا اور ہتھیار شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں