Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ شلپا شیٹی میٹھے کی شوقین نکلیں

بالی ووڈ کی ماہر ڈانسر اور اداکارہ شلپا شیٹی کندرا نے ممبئی کی سڑکوں پر گھومتے پھرتے میٹھے کی دکانوں پر خوب دل بھر کر پسندیدہ مٹھائیاں کھائیں۔

اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  انہوں نے اتوار کے روز ڈائیٹنگ نہ کر نے کا ارادہ  کرتے ہوئے اپنی دوست کے ہمراہ ممبئی کی سڑکوں اور دکانوں پر دھاوا بول دیا اور خوب دل بھر کر من پسند مٹھائیاں اور ڈشز کھائی۔

ویڈیو دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں