Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی جوڑی جولی ایل ایل بی 3 کیلئے تیار

 اکشے کمار اور ارشد وارثی فروری 2024 میں جولی ایل ایل بی 3 کی شوٹنگ شروع کریں گے۔

  2013  میں فلم جولی ایل ایل بی ریلیز ہوئی جس میں ارشد وارثی اور سوربھ شکلا نے مرکزی کردار ادا کیا، اس کے بعد اس کا سیکوئل 2017  میں آیا جس میں اکشے کمار اور ہما ​​قریشی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جولی ایل ایل بی 2 کی ریلیز کے چھ سال بعد ارشد وارثی نے سیریز کی تیسری قسط کا  باضابطہ اعلان کیا تھا۔

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی Jolly LLB 3 فروری 2024 میں شروع ہوگی۔ “سبھاش کپور نے اسکرین پلے مکمل کر لیا ہے اور اس سال کے آخر میں پری پروڈکشن کا آغاز کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version