بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
وائرل ویڈیو میں اداکار وکی کوشل کو گاڑی سے اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















