Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریتی سینن کا ’بلیک اینڈ وائٹ‘ فوٹو شوٹ

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں وہ سیاہ رنگ کے ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ ان کی یہ تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔

کریتی سینن کی تصاویر سے فینز ناصرف اپنی نظریں نہیں ہٹا پا رہے بلکہ ان تصاویر پر لاکھوں لائکس بھی آگئے ہیں۔

تصاویر دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

متعلقہ خبریں