Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکل پریت سنگھ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ راکل پریت سنگھ کی اپنے بھائی امان پریت سنگھ کے ہمراہ نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ راکل پریت سنگھ نے رکشا بندھن کے موقع پر سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بھائی امان پریت کے ہمراہ ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے بھائی کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ “رکشا بندھن مبارک ہو میرے بھائی”۔

اداکارہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی جملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں