Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایمان علی جلد ابرار الحق کے نئے گانے میں دکھائی دیں گی؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی جلد معروف گلوکار ابرار الحق کے نئے گانے میں دکھائی دیں گی۔

 حال ہی میں یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے کہ ایمان علی 23 سال بعد جلد ہی ابرار الحق کے نئے گانے ’رانو‘ میں دکھائی دیں گی۔

معروف اداکارہ ایمان علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔

 

ابرارالحق اور ایمان علی 23 سال بعد پھر ایک ساتھ

 

ایمان علی اس سے پہلے 23 سال قبل ابرار الحق کے مقبول ترین گانے ’سانو تیرے نال پیار ہوگیا‘ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آئی تھیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں