Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اسکائی ڈائیونگ کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اسکائی ڈائیونگ کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں جنت مرزا کو اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

ویڈیو کے کیپشن میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے لکھا ہے کہ میں نے اپنے خوف کو گلے لگالیا، یہ خوفناک لیکن دلچسپ تھا۔

واضح رہے کہ جنت مرزا اپنی بہنوں اور ٹک ٹاکر علشبہ انجم اور سحر کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں