Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آ گئیں

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آ گئیں۔

گزشتہ روز ملتان میں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ سے قبل سادہ مگر پروقار افتتاحی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ نے ایک گانا گایا جو لوگوں کو پسند نہیں آیا۔

تصویر: سوشل میڈیا

اب حال ہی میں آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر تقریب کی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس پر صارفین نے گلوکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

کسی نے اُن کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے اُن کو کہا کہ آپ نے بہت ہی بُرا گانا گایا ہے۔

چند سوشل میڈیا صارفین نے آئمہ بیگ کو گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیدیا۔

سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں