پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا سگنیچر اسٹائل کاپی کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو دعا لیپا کے گانے ’لیویٹیٹ‘ اور شاہ رخ خان کی فلم بادشاہ کے گانے ’وہ لڑکی جو سب سے الگ ہے‘ کے میشن اپ پر، ان کا منفرد سگنیچر اسٹائل کاپی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ اے تم بور تو نہیں ہو رہے ناں؟
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















