Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکشے کمار کا مداحوں سے ملنے کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کا مداحوں سے ملنے کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

وائرل ویڈیو میں اداکار کو سخت سیکورٹی کے درمیان کھلے میدان میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اپنے مداحوں سے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق اکشے کمار یوپی میں اسکائی فورس نامی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم اداکار نے ابھی تک اس کا باضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں