Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برج خلیفہ پر شاہ رخ خان کا والدین کے نام خاص پیغام

دبئی کے برج خلیفہ میں جوان کے ٹریلر کی نمائش کے دوران شاہ رخ خان نے  تمام والدین کے نام ایک خاص پیغام بھی دیا ، جوکہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔

اس موقع پر شاہ رخ خان نے جوان سے اپنی کچھ ہٹ لائنوں کا حوالہ دیا کیونکہ جوان کا ٹریلر دبئی کے برج خلیفہ میں خصوصی طور پر دکھایا گیا تھا۔

اسٹیج پر کھڑے ہوکر شاہ رخ نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ” بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے باپ سے بات کر”۔

اس کے بعد کنگ خان نے ایک اور ڈائیلاگ کہا  ’’میں کون ہوں‘‘۔ کون نہیں؟ پتہ نہیں. ماں کو دیا وعدہ ہوں یا ادھورا ایک ارادہ ہوں ۔ میں اچھا ہوں برا ہوں ۔ پنہ ہوں یا پاپ ہوں یہ خود سے پوچھنا۔ کیونکہ میں بھی آپ ہوں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version