عالیہ بھٹ نے شاہ رخ خان کی ایکشن فلم جوان کے سپر ہٹ ٹریلر میں اپنے تذکرے پر ردعمل ظاہر کرکے محفل ہی لوٹ لی۔
جوان کے ٹریلر میں، جب شاہ رخ خان سے پوچھا گیا کہ “تمہیں چاہیے کیا”، تو انہوں نے جواب دیا، “چاہیے تو عالیہ بھٹ۔” عالیہ نے اب اس تبصرے کا جواب دیا ہے۔
عالیہ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر جا کر جوان کا ٹریلر شیئر کیا، اور کیپشن میں لکھا، “اور پوری دنیا کو چاہئیے صرف شاہ رخ خان!!!

اسی کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ کتنا شاندار شاندار ٹریلر ہے لیکن فلم دیکھنے کےلئے ابھی 7 ستمبر بہت دور ہے ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں