بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہد کپور میڈیا کی جانب سے بے تحاشا کوریج کرنے پر فوٹوگرافر پر برس پڑے۔
حال ہی میں اداکار شاہد کپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں شدید غصے کی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں شاہد کپور کو روڑ پر چند لوگوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکار نے اچانک میڈیا کی بے تحاشا کوریج پر وہاں موجود فوٹو گرافرز پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
معروف اداکار مختلف فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکے ہیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















