فینز میں شاہ رخ خان کی فلم جوان دیکھنے کےلئے بے تابی میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔
فلم کی ہندوستان میں ایڈوانس بکنگ کے دوران تقریباً 3 دنوں میں 2 لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، جبکہ انہیں دنوں میں 7.85 کروڑ روپے کا بزنس بھی ہوگیا۔
ایٹلی کی ڈائیریکشن میں بننے والی جوان میں شاہ رخ خان، نینتھارا، اور وجے سیتھوپتی شامل ہیں جبکہ اسے گوری خان نے پروڈیوس کیا ہے۔
جوان 7 ستمبر کو دنیا بھر میں تامل ، ہندی اور تلگو میں سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
#Jawan ADVANCE BOOKING STATUS
NOTE: Tickets sold for *Thu* / *Day 1* at NATIONAL CHAINS… Update: Sun, 12 noon
⭐️ #PVR + #INOX: 168,000
⭐️ #Cinepolis: 35,300
⭐️ Total: 203,300 tickets sold #SRK #Nayanthara #VijaySethupathi #DeepikaPadukone— taran adarsh (@taran_adarsh) September 3, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















