Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حرا مانی کی اداکار جنید خان کے ہمراہ دلکش ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ حرا مانی کی ساتھی اداکار جنید خان کے ہمراہ دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکار جنید خان کے ہمراہ ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی نے پیلے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ دونوں اداکار رومانوی فوٹو شوٹ کروا رہے ہیں۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

دونوں اداکار مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چُکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Junaid Khan (@calljunaidkhan)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں