Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنگنا رناوت کی فلم چندر مکھی 2 کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی فلم چندر مکھی 2 کا ٹریلر فینز کے ساتھ شیئر کر دیا، جس میں وہ بےحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ٹریلر دیکھیں:

اس سے قبل فلم کا پسٹر بھی جاری کیا گیا جس میں کنگنا رناوت بھاری زیورات سے آراستہ ہیں ، خوبصورت ساڑھی پہنے وہ ایک محل کے اندر کھڑی ہے۔

  پوسٹر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی، مداحوں نے کنگنا کی چندر مکھی کی دلکش اور کمانڈنگ تصویر کشی کے لیے اپنی تعریف کا اظہار کیا ہے۔

19 ستمبر کو ریلیز ہونے والی  چندر مکھی 2، جس کی ہدایتکاری معروف ہدایت کار پی واسو نے کی ہے، 2005 کی ہارر کامیڈی چندر مکھی کا ایک انتہائی متوقع سیکوئل ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lyca Productions (@lycaproductions)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں