Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جوان کا کونسا گانا شاہ رخ اور ابرام کا فیورٹ ہے؟ کنگ خان نے بتادیا

شاہ رخ خان  کے چھوٹے صاحبزادے ابرام خان کو ان کی آنے والی فلم جوان کا ایک گانا بے حد پسند ہے جسے وہ اکثر سنتے ہیں۔

جوان کی ریلیز سے پہلے، شاہ رخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو لائیو سیشن رکھا ، اس سیشن کے دوران، انہوں نے جوان کے میوزک البم میں سے اپنے اور اپنے بیٹے ابرام کے پسندیدہ گانوں کو بھی  شیئر کیا۔

 سیشن کے دوران، ایک پرستار نے سوال کیا، “ابرام  کا پسندیدہ گانا کون سا ہے؟”

اس کے جواب میں، شاہ رخ خان نے کہاکہ  “فلم میں ایک خوبصورت لوری ہے، جبکہ میرا پسندیدہ گانا چلیا اور ناٹ رمئیا وستا وائیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version