Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوال سعید کیسے لڑکے سے شادی کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نوال سعید نے بتادیا کہ وہ کیسے لڑکے سے شادی کریں گی۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ ان کا خیال ہے ہر کسی کو ہر وقت یا پوری زندگی کام نہیں کرنا چاہئیے اور شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

انہوں نے کہا کہ وہ خود اپنے لیے بھی یہی سوچتی ہیں کہ انہیں پوری زندگی کام نہیں کرنا لیکن فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں بنا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں زیادہ امیر لڑکے پسند نہیں البتہ ان کی خواہش ہے کہ ان کا ہونے والا شریکِ حیات ایسا ہو جس سے ان کی ذہنی ہم آہنگی ہو اور وہ ایک دوسرے کو سمجھتے ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں