Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بادشاہ اور فرح خان کی ’چھیاں چھیاں‘ پرفارمنس چھا گئی

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی 1998 کی فلم’ دل سے‘ کا مشہور گانا’ چھیاں چھیاں‘ آج بھی ہٹ ہے ، ہر کوئی اس پر ڈانس کرکے محظوظ ہوتا ہے۔

اس گانے کے ڈانس اسٹیپس آج بھی نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔

نامور ڈائیریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان نے گلوکار بادشاہ کے ساتھ مل کر اسٹیج پر ’چھیاں چھیاں‘ پر پرفارم کیا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دونوں فنکاروں نے کافی مہارت سے شاہ رخ خان ہی کے اصل ڈانس اسٹیپس کی نقل کرتے ہوئے پرفارم کیا۔

ویڈیو دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by BADSHAH (@badboyshah)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں