Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شادی کے 4 سال بعد سوفی اور جو کا علیحدگی کا فیصلہ

سوفی ٹرنر اور جو جونس نے شادی کے چار سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس حوالے سے ایک ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عدالتی دستاویزات کے مطابق، جوڑے نے میامی، فلوریڈا میں طلاق کے لیے درخواست دائر کی ہے۔

دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ “فریقین کے درمیان شادی ناقابل تلافی ٹوٹ گئی ہے جو کہ ان کے درمیان قبل از وقت معاہدہ ہے۔

خیال رہے کہ اس جوڑے نے سال 2019 میں شادی کی تھی جبکہ سال 2020 میں ان کی پہلی بیٹی ولہ کی پیدائش ہوئی تھی اور گزشتہ سال ایک اور بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے عام نہیں کیا۔

طلاق کی دستاویزات کے مطابق، جونس کی جانب سے اپنی دونوں بیٹیوں کی تحویل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں