Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملائیکہ اروڑا نے ایک بار پھر فینز کے دل جیت لئے

بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا فلموں کے ساتھ  اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

ملائیکہ اروڑا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینز کے ساتھ اکثر وہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

حال ہی میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینز کے ساتھ تازہ فوٹو شوٹ شیئر کیا، جن میں بے حد دلکش نظر آرہی ہیں۔

فوٹو شوٹ دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Divyak D’Souza (@divyakdsouza)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں