بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا فلموں کے ساتھ اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
ملائیکہ اروڑا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینز کے ساتھ اکثر وہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
حال ہی میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینز کے ساتھ تازہ فوٹو شوٹ شیئر کیا، جن میں بے حد دلکش نظر آرہی ہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
