تامل سپراسٹار مہیش بابو نے شاہ رخ خان کی فلم جوان کی بلاک بسٹر کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مہیش بابو نے اپنے ٹویٹر پر لکھا، یہ ’جوان‘ کا وقت ہے، شاہ رخ خان کا جنون اور ان کی طاقت پوری طرح سے دکھائی دے رہی ہے، پوری ٹیم کو بلاک بسٹر کامیابی کی خواہش کے ساتھ مبارکباد دیتا ہوں، میں اپنی پوری فیملی کے ساتھ اسے دیکھوں گا۔
Thank u so much my friend. Hope you enjoy the film. Let me know when you are watching I will come over and watch it with you. Love to you and the family. Big hug. https://t.co/xW0ZD65uvk
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) September 6, 2023
شاہ رخ خان نے مہیش بابو کی اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ بہت شکریہ میرے دوست۔ امید ہے کہ آپ کو فلم پسند آئے گی۔ جب آپ اسے دیکھ رہے ہوں گے تو مجھے بتانا میں آپ کے ساتھ مل کر دیکھوں گا۔ آپ اور فیملی کے لیے پیار۔”
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















