Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وانی کپور کا دیسی لک میں دلکش انداز

بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور فلموں کے ساتھ  اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

وانی کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔

حال ہی میں انہوں  نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ۔ ان تصویروں میں وانی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

فوٹو شوٹ دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vaani Kapoor (@_vaanikapoor_)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vaani Kapoor (@_vaanikapoor_)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں